نئی دہلی : روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان آج ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل 133ویں دن کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں آج لندن برینٹ 4/05 فیصد اضافے کے ساتھ101/99 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے اور یو ایس کروڈ 4/27 فیصد اضافے کے ساتھ 99/10 ڈاکر فی بیرل پر ہے ۔