چپل رکھ کر احتجاج کو جاری رکھنے کا کام شاہین باغ میں کیاجارہا ہے۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

سیاست ڈاٹ کے اس ویڈیو میں بتایاگیا ہے کہ پچھلے سو دنوں سے جاری شاہین باغ کے مخالف سی اے اے‘

این آرسی اور این پی آر احتجاج کو کرونا وائرس کی وباء کے خطرے کے باوجو د جاری رکھا گیاہے۔

مظاہرین نے شاہین باغ کے احتجاجی دھرنے کی جگہ پر رکھے گئے تخت پراپنی چپل رکھ کر احتجاج کو جاری رکھا ہے۔

پیش ہے رپورٹ او رویڈیو

YouTube video