چھتیس گڑھ میں 121 قبائلی رہا

   

رائے پور : چھتیس گڑھ کی عدالت نے 2017ء کے برکاپال حملہ میں ماؤنوازوںکی مبینہ مدد کرنے کے الزام میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار 121 قبائلیوں کو 5 سال جیل میں رہنے کے بعد ان کے خلاف ثبوت کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے بری کردیااور ان کی رہائی عمل میں آئی۔