ممبئی۔ٹوئٹر پر جمعرات کے روزکنگانارانا وات کی بہن رنگولی چنڈیلہ کے اکاونٹ ان کی نفرت پر مشتمل تقریر وجہہ سے بند کردیاگیاہے۔ یوپی میں پتھر بازی پر رنگولی کے ٹوئٹ پر فلمی صنعت کے متعدد ممبرس کی جانب سے جانکاری دئے جائے کا نتیجہ یہ اقدام ہے۔
رنگولی نے خواہش ظاہر کی کہ ”ملا اور میڈیا کو ایک قطار میں کھڑا ہور گولی ماردینا چاہئے“۔ ستارے جیسے کوبرا سیٹھ‘ ریما کاگاتی اور فرح خان علی ان لوگوں میں شامل ہیں جنھوں نے ٹوئٹ کیاہے۔
تاہم کامیڈین اتل کھتری بھی ”میں رنگولی سے نفرت کرتاہوں کلب‘ میں شامل ہوگئے‘ اور ان کا ریمارک ذات پات پر مشتمل تھے۔
انہوں نے لکھا کہ ”وہ ایک خونی چنڈال ہے“۔چنڈالہ یا چنڈال ایک سنسکرت لفظ ہے جو مردہ کو ٹھکانے لگاتے ہیں ہندوؤں میں نچلی ذات کے طورپر انہیں پہچانا جاتا ہے روایتی طور پر انہیں اچھوت قراردیاجاتا ہے