کانگریس ورکرس نے جلایانذر آتش کیا امیت شاہ کاپتلا۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

دہلی فسادات کو روکنے میں ناکامی کا الزام عائد کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے ورکرس نے دہلی کے شاستری بھون کے روبرو احتجاجی دھرنے کے دوران وزیرداخلہ امیت شاہ کا علامتی پتلانذر آتش کیا

اور ان سے استعفیٰ کی مانگ بھی کی ہے۔ کانگریس ورکرس نے کہاکہ دہلی میں ہونے والی 50اموات کا ذمہ داربھی امیت شاہ کو ٹہرایا ہے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=ZpyRFqSFT1A&t=68s