سیاست ڈاٹ کام سے خصوصی بات چیت میں ڈاکٹر مخدوم محی الدین نے بتایاکہ کس طرح گھر میں قرنطین کے ذریعہ کویڈ19کے مریض کا علاج کیاجاسکتا ہے۔