Friday , August 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 20 ڈسمبر (راست) جناب محمد عظمت اللہ بیگ (بابو سیٹھ شو لینڈ) کا بعمر 95 سال انتقال ہوگیا۔ 20 ڈسمبر کو بعد نماز عشاء مسجد عالمگیر شانتی نگر میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9885216024 / 9391343382 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT