Monday , October 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مارچ : ( راست ) : محترمہ صغرا بانو بنت جناب حیدر علی مرحوم اہلیہ جناب محمد مظہر علی مرحوم کا 10 مارچ کو 11 بجے دن مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ میت مرحومہ کے مکان زہرا نگر منڈی میر عالم سے 10 مارچ 6 بجے شام اٹھائی گئی اور نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی کی امامت میں الاوہ سرطوق مبارک میں ادا کی گئی جب کہ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 12 مارچ کو 4 ساعت عصر حسینیہ نواب عنایت جنگ بہادر منڈی میر عالم میں مقرر ہے ۔ مولانا سید اکبر حسین رضوی بیان کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون 9505029096 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT