Thursday , August 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ۔ مارچ : ( راست ) : مغل پورہ مراد محل کی معزز شخصیت جناب محمد احمد علی ریٹائرڈ ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹیو ڈپارٹمنٹ کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 85 سال تھی ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد تمیمی مراد محل میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزندان اور 8 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 27 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد تمیمی مراد محل میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9966205229 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT