Saturday , August 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ /6 اپریل (راست) الحاج و زوار صفدر علی خاں والاجاہی ابن حسن علی خاں والاجاہی مرحوم کا /6 اپریل کو انتقال ہوگیا ہے ۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق مبارک میں ہوگی جبکہ تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9849296831 یا 9848081921 پر ربط کریں ۔ مرحوم شہریار والاجاہی کے چچا زاد بھائی تھے ۔

انتقال
٭٭ جناب مختار علی ابن ناصر علی مرحوم صدر انجمن اصغری کا آج شام انتقال ہوگیا ۔ جلوس جنازہ مرحوم کی قیام گاہ واقع دیوڑھی باقر نواز جنگ پرانی حویل سے 7 اپریل 10 بجے دن روانہ ہوگا ۔ نماز جنازہ مولانا مہدی علی ہادی کی امامت میں الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین گنج شہیداں قائم نگر میں عمل میں آئے گی ۔ زیارت 9 اپریل 4 بجے شام عبادت خانہ حسینی مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 دختران و 3 فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391511789 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT