Monday , October 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 23 ۔ مئی : ( راست ) : الحاج خواجہ نصیر الدین عرف ستارے ہند ولد جناب خواجہ شمس الدین مرحوم کا بعمر 77 سال طویل علالت کے باعث 22 مئی کی شب برات کو رات 9 بجے انتقال ہوگیا ۔ 23 مئی کو نماز ظہر جامع مسجد جہاں نما لانسر میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور قبرستان روشن جھرہ جہاں نما لانسر میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ، بیوہ کے علاوہ 5 فرزند اور 4 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 24 مئی کو بعد نماز ظہر جامع مسجد جہاں نمالانسر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9550897329 ۔ 9948444494 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT