Tuesday , September 26 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جون : ( راست ) : اہلیہ سید وحید مرحوم الکٹریسٹی بورڈ کا انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز جمعہ مسجد فرسٹ لانسر درگاہ حضرت سید احمد بادپاؒ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین متصلہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں تین لڑکے اور 6 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مرحومہ ، جناب سید حسین ایڈوکیٹ سابقہ مددگار معتمد و لا آفیسر وقف بورڈ کی والدہ ہوتی ہیں ۔ فاتحہ سیوم اسی مسجد میں بروز یکشنبہ بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885415913 ۔ 9949059551 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT