Thursday , August 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 14 اگست (راست) جناب محمد عبدالخلیل ولد جناب محمد عبدالقادر مرحوم کا ہفتہ کو اچانک انتقال ہوگیا اور نماز جنازہ مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین تکیہ امین شاہ قادری سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 15 اگست پیر کو بعد نماز عصر مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9951207145 یا 9848258382 پر ربط کریں۔

00 حاجی ہاشم بودا ولد حاجی دادا ابودا کا 14 اگست کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد حضرت امراللہ شاہ ؒ میں ادا کی گئی اور تدفین عثمانیہ  جنرل ہاسپٹل سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 16 اگست منگل کو صبح 10 بجے مسجد مردھے منور مدینہ مارکٹ پتھرگٹی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9440994378 یا 9030940186 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT