Wednesday , October 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ ستمبر : ( راست ) : محترمہ شریف النساء اہلیہ جناب محمد عبدالحمید پٹیل مالی پٹیل مرحوم موضع نرکھوڑا منڈل شمس آباد آر آر ڈسٹرکٹ کا 11 ستمبر کو بعد نماز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ تدفین 12 ستمبر بعد نماز ظہر نرکھوڑا میں عمل میں آئے گی ۔ مرحومہ ، محمد عبدالرشید پٹیل ایکس مالی پٹیل پولیس پٹیل نرکھوڑا محمد عبدالواجد اور محمد عبدالصمد کی والدہ تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9705198781 ۔ 9848433942 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT