Friday , August 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 14 جنوری (راست) محترمہ نکہت احسان اہلیہ جناب سید اقبال حسین رضوی آئیشن انگلینڈ میں جمعرات 12 جنوری کو انتقال ہوگیا۔ تدفین وہیں پر عمل میں آئی۔ مرحومہ احسان حسین خاں مرحوم سابق سپرنٹنڈنٹ پبلک اسکول بیگم پیٹ کی چھوٹی صاحبزادی تھیں۔ مجلس زیارت 15 جنوری کو چار ساعت عصر دیوڑھی نواب عنایت جنگ مرحوم مقرر ہے۔ مولانا سید لقمان موسوی امام جماعت مسجد نورالامراء، نورخاں بازار بیان کریں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9700910415 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT