Tuesday , April 25 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /15 مارچ ( راست ) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ مجیب السالکِن شمس العارفین حضرت خواجہ حاجی نیاز محمد شاہؒ المعروف ’’ اللہ کے حکم سے ‘‘ کے فرزند صغیر و خلف حضرت خواجہ حاجی نثار محمد شاہؒ نیازی چشتی کا بروز چہارشنبہ 15 مارچ 2017 ،صبح بوقت 11 بجے کو مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد نیازی علی چمن سرور نگر لنگوجی گوڑہ بارگاہ اللہ کے حکم سے میں 16 مارچ بروز جمعرات کو بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ حضرت ممدوح کے بھتیجے حاجی بابا نیازی چشتی نماز جنازہ پڑھائیں گے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 17 مارچ کو بعد نماز عصر قرآن خوانی و بعد مغرب چادرگل و طعام تبرک بارگاہ اللہ کے حکم سے میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر  9652979794/ 9848158464 پر ربط کریں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT