Thursday , July 27 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 23 ۔ مارچ : ( راست ) : محترمہ عابدہ بیگم زوجہ جناب محمد فضل امین مرحوم موظف ڈپٹی سکریٹری یونین پبلک سرویس کمیشن کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد کنگ کوٹھی پردہ گیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت احمد بادپاؒ فرسٹ لانسر مانصاحب ٹینک میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 24 مارچ کو بعد عصر جامع مسجد کنگ کوٹھی پردہ گیٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849841801 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 23 مارچ (راست) الحاج محمد عبدالقادر ولد جناب محمد عبدالصمد مرحوم کا بعمر 71 سال ساکن شکاگو کا 22 مارچ چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 23 مارچ جمعرات کو بعد نماز ظہر مسجد الاسلام الجن ادا کی جائے گی۔ فاتحہ سیوم 25 مارچ ہفتہ کو بعد نماز عصر مسجد الاسلام الجن میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9030105368 اور 040-69991214 یا 001-312-9660032 پر ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT