Saturday , September 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جون : ( راست ) : سید علی یاور جعفری ابن سید محمد اسلم جعفری ساکن نانل نگر مہدی پٹنم کا 11 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد مغرب دائرہ حضرت میر مومن سلطان شاہی میں مولانا میر نادار علی رضوی نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں عمل میں آئی ۔ 13 جون کو چار بجے شام الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں مجلس زیارت مقرر ہے ۔ مولانا شوکت علی مرزا بیان کریں گے ۔ مزید معلومات کے لیے 9391019927 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب غلام شرف الدین قریشی عرف نوشاد ولد جناب غلام رسول قریشی مرحوم کا قلب پر حملے کی وجہ سے بعمر 48 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عبداللہ حسین خاں چپل بازار (ہری مسجد ) میں 12 جون کو بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان املی بن قطبی گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں والدہ کے علاوہ ایک لڑکی اور ایک لڑکا شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 8121056272 ۔ 9396363982 پر ربط کریں ۔۔٭٭ جناب غلام شرف الدین قریشی عرف نوشاد ولد جناب غلام رسول قریشی مرحوم کا قلب پر حملے کی وجہ سے بعمر 48 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عبداللہ حسین خاں چپل بازار (ہری مسجد ) میں 12 جون کو بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان املی بن قطبی گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں والدہ کے علاوہ ایک لڑکی اور ایک لڑکا شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 8121056272 ۔ 9396363982 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT