Friday , October 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 23 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : پیرزادہ مولوی سید سردار علی مرحوم کی دختر محترمہ بی پاشاہ کا مختصر علالت کے بعد بعمر 60 سال کل شب انتقال ہوگیا ۔ دوسرے دن بعد نماز جمعہ مسجد حضرت بابا شرف الدین پہاڑی شریف میں نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ بعد ازاں مسجد سے متصل احاطہ میں تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر پہاڑی شریف میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ ایک فرزند اور 2 دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 9290923827 پر ربط کریں ۔۔

 

٭٭ محلہ دودھ باؤلی ( مہاراج گنج ) کی بزرگ و قدیم شخصیت الحاج جناب سید علی صاحب ولد جناب سید یوسف صاحب م رحوم وظیفہ یاب محکمہ پولیس کا 98 سال کی عمر میں مورخہ 23 اکٹوبر 2015 بوقت نماز عصر انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل یعنی 24 اکٹوبر 2015 بروز ہفتہ بعد نماز ظہر بمقام مسجد حکے ممیر وزیر علی چندولال بارادری میں مقرر ہے ۔ نماز ظہر ٹھیک 1.20 بجے مقرر ہے ۔ فاتحہ سیوم 25 اکٹوبر بعد نماز عصر بمقام مسجد حکیم میر وزیر علی میںمقرر ہے ۔ دیگر تفصیلات کیلئے 7097663276/ 9247795792 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT