Tuesday , October 24 2017
Home / دنیا / نیوزی لینڈ میں زلزلے کے جھٹکے

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے جھٹکے

ویلنگٹن، 09  فروری (سید مجیب کی رپورٹ ) نیوزی لینڈ کی دارالحکومت ویلنگٹن میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر پیمانے پر 5.7 تھی۔ زلزلے کی نگرانی کرنے والی ایجنسی کے مطابق اس کا مبدا ملک کے جنوبی جزیرے کے شمال میں ایک چھوٹے سے شہر سینٹ ارنڈ کے جنوب مشرق میں سطح سے 62 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق ویلنگٹن میں بھی اس کے جھٹکے محسوس کئے گئے لیکن فی الحال کسی قسم کے نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے ۔

 

برطانیہ میں ایک شخص کی خودسوزی
لندن ۔ 9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)ایک شخص نے جس کی عمر 40 سال سے زیادہ تھی اور جو دماغی مریض تھا، آج کین سن ٹن محل کے روبرو خودسوزی کرنے کی وجہ سے ہلاک ہوگیا۔ یہ محل شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کی قیامگاہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT