شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ الکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں محفوظ
اسمبلی اور لوک سبھا کی رائے دہی میں بڑا فرق ، 90 فیصد مسلمانوں نے کانگریس کو ووٹ دیابڑے پیمانے پر کراس ووٹنگ کی اطلاعات ، سیاسی جماعتیں اور امیدوار…
تلنگانہ میں کانگریس کو12 تا 14 نشستوں پر کامیابی ہوگی : بھٹی وکرامارکا
حکومت کی 100 دن کی کارکردگی سے عوام مطمئن، مرکز میں انڈیا الائینس حکومت تشکیل پائے گیحیدرآباد۔/14 مئی، ( سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ بھٹی وکرامارکا نے لوک سبھا…
دو یوم میں دیڑھ کروڑ مسافرین نے آر ٹی سی بسوں کا استعمال کیا
رائے دہی کیلئے مختلف مقامات کو روانگی میں سہولت : وی سی سجنار کا بیانحیدرآباد۔14 ۔ مئی (سیاست نیوز) ریاست میں تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسوں کا گذشتہ…
لوک سبھا کے نتائج بی آر ایس کیلئے حوصلہ افزا رہیں گے : کے ٹی آر
کانگریس اور بی جے پی عوامی اعتماد سے محروم ، کے سی آر کے روڈ شو سے نیا جوش و خروشحیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( سیاست نیوز )…
کویتا کو پھر مایوسی عدالتی تحویل میں 20 مئی تک توسیع
انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے 8 ہزار صفحات پر مشتمل سپلیمنٹری چارج شیٹ پیش کیحیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس کی رکن قانون ساز…
پنجاب کیخلاف آج راجستھان پلے آف کا خواہاں
گوہاٹی ۔ ہندوستان کے شمال مشرق سے ابھرنے والی سب سے مشہور کرکٹ شحصیت ریان پراگ سے توقع کی جارہی ہے کہ کل یہاں ان کے گھریلو شائقین اپنے کھلاڑی…
نجم بنگلہ دیشی معلنہ ورلڈ کپ ٹیم کے کپتان
ڈھاکہ۔ نجم الحسن شانٹو بنگلہ دیش کے 15 رکنی ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ کی قیادت کریں گے، جس میں آل راؤنڈر شکیب الحسن شامل ہیں، جنہوں نے2007 کے افتتاحی ایڈیشن…
مونیکا بترا کی ریکارڈ درجہ بندی
نئی دہلی: خواتین کی ٹیبل ٹینس کھلاڑی مونیکا بترا سعودی ایونٹ میں کامیابی کے بعد کیریئر کی بہترین سنگلز رینکنگ 24 ویں مقام پر پہنچ گئیں، عالمی درجہ بندی میں…
انگلش کھلاڑیوں کی وطن واپسی سے آئی پی ایل ٹیموں کو جھٹکا
نئی دہلی ۔ آدھے کھلاڑی چلے گئے ہیں باقی جانے والے ہیں۔ انگلینڈ کے کھلاڑی آئی پی ایل 2024 کے پلے آف سے عین قبل وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔…
ووٹ دینے کے لیے این آر آیز کی وطن واپسی
حیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : شہر میں کم رائے دہی کے باوجود کئی این آر آیز اور دوسری ریاستوں میں مقیم تلنگانہ کے متوطن…