عرب دنیا

غزہ میں 24گھنٹوں میں 180سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: قابض صیہونی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں، 24 گھنٹوں میں 180سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 21 ہزار 507تک