۔2019 ء کے انتخاب نظریاتی جنگ اور شخصیتوں کا تصادم
غضنفر علی خان حالیہ انتخابات میں بی جے پی کو تین ریاستوں میں شکست ہوئی اور کانگریس نے چھتیس گڑھ ، راجستھان کے علاوہ مدھیہ پردیش میں کامیابی حاصل کی۔

( یہ بڑی مضحکہ خیز بات ہے کہ نریندر مودی نے 2013ء میں جن موضوعات کے سہارے اقتدار حاصل کیا تھا ۔ اقتدار کے ساتھ ہی وہی موضوعات حکومت کے