مضامین

’’رشتہ ایک پیار کا‘‘

مصنفہ : پروفیسر شمیم علیمتبصرہ نگار : سید امتیاز الدین ’’رشتہ ایک پیار کا‘‘ شمیم علیم صاحبہ کی دسویں کتاب ہے۔ شمیم علیم کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ وہ

بھارت پٹرولیم کو خانگیانے کا عمل شروع

سدھارتھ سنگھحکومت ہند نے بھارت پٹرولیم کارپوریشن کو خانگیانے کا منصوبہ بنایا ہے، لیکن حکومت کے اس منصوبے کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس کی وجہ

کشمیریوں سے ہمدردی کی ضرورت

اپوروا آنندوادیٔ کشمیر میں حالیہ عرصہ کے دوران جو کچھ ہوا ، اس بارے میں مختلف گوشوں نے مختلف رائے کا اظہار کیا، تاہم اکثر یہ فراموش کرگئے کہ سرینگر

اس زمیں پر کبھی نفرت کو نہ پلنے دیںگے

شجاعت علی ،آئی آئی ایس ‘ ریٹائرڈبدگمانی ایک ایسا بوجھ ہے جس کے چلتے ہمارا ماضی تارتار ہوجاتاہے‘ مستقبل خطرہ کا شکار ہوجاتا ہے اور حال بدحال ہوجاتاہے۔ بس ایسی

ہندوستان ، دولت مند ملک … آبادی غریب

سیاست فیچرہمارا وطن عزیز ہندوستان فی الوقت کئی ایک مسائل کا شکار ہے۔ فرقہ پرستی مسلسل بڑھتی جارہی ہے، بیروزگاری اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ غربت کا یہ حال

آیا گنگا جمنی تہذیب ایک فریب ہے ؟

رام پنیانیوشوا ہندو پریشد کے جنرل سیکریٹری ملند پراندے نے حال ہی میں (ستمبر 2021ء ’’ٹائمس آف انڈیا‘‘) کہا کہ گنگا جمنی تہذیب کا آئیڈیا غیرمتعلق ہے اور موجودہ حالات

باپ مرکزی وزیر اور بیٹا جیل میں

ظفر آغاباپ مرکزی وزیر اور بیٹا جیل میں! جی ہاں، آپ صحیح سمجھے۔ یہ لکھیم پور کھیری کے رسوائے زمانہ باپ بیٹے کا ہی ذکر ہے۔ والد محترم اجے مشرا

بچا ہوا کھانا اور …

محمد ریاض احمدساری ریاست ، سارے شہر میں اس مدرسہ کی ایک خاص پہچان ہے اور اس کے معیار تعلیم کی مثالیں دی جاتی ہیں چونکہ دینی مدارس دین کے