کانگریس کے وعدوں پر بھروسہ کرتے ہوئے دھوکہ نہ کھانے عوام کو مشورہ
تلنگانہ جیسے ترقیاتی کام کانگریس اور بی جے پی اقتدار میں نہیں ہوسکتے ، ملگ میں جلسہ عام سے کے ٹی آر کا خطابحیدرآباد ۔ 7 ۔ جون : (
تلنگانہ جیسے ترقیاتی کام کانگریس اور بی جے پی اقتدار میں نہیں ہوسکتے ، ملگ میں جلسہ عام سے کے ٹی آر کا خطابحیدرآباد ۔ 7 ۔ جون : (
ہندوستان میں امریکی مشن 2023 کے موسم گرما کے دوران،اسٹوڈنٹ ویزا درخواستوں کی ریکارڈ تعداد کیلئے تیارنئی دہلی ۔ 7 جون۔ ( ایجنسیز ) ہندوستان میں امریکی مشن نے آج
وزیر صحت ہریش راؤ نے انتظامات کا جائزہ لیا، جلسہ عام بھی منعقد ہوگاحیدرآباد۔ 7 جون (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے سی آر 14 جون کو نمس ہاسپٹل کی توسیع
حیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے عازمین حج کی روانگی کا آج سے آغاز ہوگیا۔ پہلے دن 150 عازمین پر مشتمل قافلہ کی روانگی عمل میں آئی۔ قافلوں کی
حیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے تربیت و تعیناتی سیل کے زیر اہتمام گیلکسی پلیسمنٹ سرویسس اور اسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس کے اشتراک سے
حیدرآباد7جون (سیاست نیوز) نمائش میدان میں جمعرات کو مچھلی میں دمہ کی دوا کی تقسیم کے پیش نظر علاقہ میں ٹریفک تحدیدات عائد کئے گئے ہیں۔ جمعرات کو شام 6
کانگریس قائدین سے رابطہ، کرناٹک انتخابی نتائج کا اثر، چیف منسٹر کے سی آر کو دھکہ!حیدرآباد۔7۔جون۔(سیاست نیوز) بھارت راشٹرسمیتی اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو جلد ہی کانگریس
حیدرآباد7جون (یواین آئی) تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول میں شیر کی موجودگی سے کسان خوفزدہ ہوگئے جن کی چیخ وپکارپر یہ جنگلی جانور کھیتوں سے فرارہوگیا۔یہ کسان معمول کے مطابق اپنے
حیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) ریجنل پاسپورٹ آفیسر ڈی بالیا کے مطابق وزارت خارجہ نے پاسپورٹ درخواستوں کی عاجلانہ یکسوئی کیلئے ہفتہ کے ایام میں 14 پوسٹ آفس پاسپورٹ سیوا
اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ، محمد علی شبیر نے نامکمل مکانات کا معائنہ کیاحیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) سابق اپوزیشن لیڈر محمد علی شبیر نے ڈبل بیڈ روم مکانات کی
صدرنشین محمد سلیم کا خادم الحجاج سے ربطحیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ عازمین حج کا پہلا قافلہ جدہ پہنچ چکا ہے وہاں سے ادائیگی عمرہ کیلئے مکہ مکرمہ روانہ
وزیر حج و بلدی نظم و نسق محمد رحیم خاں کے ہاتھوں افتتاح ، حضرت ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی کا خطابحیدرآباد ۔ 7 ۔ جون : ( راست
چیف منسٹر کے سی آر سے بی جے پی کے بجائے کانگریس کو نشانہ بنانے سے کانگریس کے استحکام کا اشارہحیدرآباد۔7۔جون۔(سیاست نیوز) تلنگانہ کی سیاست میں کانگریس کو استحکام حاصل
نعرے بازی کرنے پر کریمنل مقدمات ، 15 منٹ قبل امتحانی مراکز کے گیٹس بند کردئیے جائیں گےحیدرآباد ۔ 7 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ اسٹیٹ
جانا ریڈی، محمد علی شبیر اور اتم کمار کے نام زیر غورحیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) کانگریس ہائی کمان نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں پردیش کانگریس کمیٹی اور ہائی کمان
ویڈیو کلپس ، ریل ، میمس اور ویڈیوز کی تیاری ، مسلم لڑکیوں کی ذہن سازی کرنے کی سازشمحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔7۔جون۔ملک میں ’لو جہاد‘ کے پروپگنڈہ میں ناکامی اور متعدد
حیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) چھوٹی اور متوسط صنعتوں کو مالی امداد فراہم کرنے والی کمپنی کنارا کیاپیٹل نے تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں جاریہ مالیاتی سال ہزاروں چھوٹی اور
حیدرآباد ۔ 7 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : محکمہ پولیس میں محکمہ جاتی ترقی کے منتظر عہدیداروں کی ترقی کی راہ ہموار ہوچکی ہے ۔ برسوں سے
ارکان پارلیمنٹ کو اسمبلی چناؤ میں امیدوار بنانے کا امکان، کرناٹک کی شکست کے بعد کیڈر کے حوصلے برقرار رکھنے کی کوششحیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) کرناٹک میں شکست کے
حیدرآباد ۔ 7 ۔ جون : ( راست ) : انجمن محبان اردو تلنگانہ کا 44 واں و کل ہند مشاعرہ 8 جون بروز جمعرات 9 بجے شب بمقام مدینہ