کنارا کیاپیٹل سے چھوٹی اور متوسط صنعتوں کو 800 کروڑ کے قرض کا منصوبہ
حیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) چھوٹی اور متوسط صنعتوں کو مالی امداد فراہم کرنے والی کمپنی کنارا کیاپیٹل نے تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں جاریہ مالیاتی سال ہزاروں چھوٹی اور
حیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) چھوٹی اور متوسط صنعتوں کو مالی امداد فراہم کرنے والی کمپنی کنارا کیاپیٹل نے تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں جاریہ مالیاتی سال ہزاروں چھوٹی اور
حیدرآباد ۔ 7 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : محکمہ پولیس میں محکمہ جاتی ترقی کے منتظر عہدیداروں کی ترقی کی راہ ہموار ہوچکی ہے ۔ برسوں سے
ارکان پارلیمنٹ کو اسمبلی چناؤ میں امیدوار بنانے کا امکان، کرناٹک کی شکست کے بعد کیڈر کے حوصلے برقرار رکھنے کی کوششحیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) کرناٹک میں شکست کے
حیدرآباد ۔ 7 ۔ جون : ( راست ) : انجمن محبان اردو تلنگانہ کا 44 واں و کل ہند مشاعرہ 8 جون بروز جمعرات 9 بجے شب بمقام مدینہ
آبادی پر قابو پانے کی سزا، کیرالا اورٹاملناڈو کو16 نشستوں سے محرومی کا امکانحیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) ملک میں لوک سبھا حلقوں کی از سر نو حد بندی کی
وقف بورڈ کو ایک کروڑ کا نقصان ہونے کا ادعا ، آئندہ سماعت 28 جون کو مقررحیدرآباد۔7۔جون۔(سیاست نیوز) درگاہ حضرت جہانگیر پیراںؒ کے ٹنڈر میں ہونے والی بے قاعدگیوں و
5 ریاستوں کی انتخابی حکمت عملی کا جائزہ، 50 فیصد ٹکٹ نوجوانوں کو الاٹ کرنے پر زورحیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) انڈین یوتھ کانگریس کی قومی عاملہ کا سہ روزہ
انفارمیشن ٹکنالوجی میں سب سے آگے ہونے کا حکومت کا دعویٰ کھوکھلا ثابتحیدرآباد۔7۔جون۔(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ انفارمیشن ٹکنالوجی میں سب سے آگے ہونے کے علاوہ حکومت کی کارکردگی کو شفاف
قائدین میں اتفاق رائے کے لیے انتخابی منشور کے ذریعہ راغب کرنے کی تیاریحیدرآباد۔7۔جون۔ (سیاست نیوز) کانگریس نے تلنگانہ میں کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے 5نکاتی فارمولہ تیار کیا
٭ مقامی سطح پر طاقتور قیادت اور موثر حکمرانی اہمیت کی حامل٭ کرناٹک نتائج نے 2024 کیلئے اپوزیشن کے حوصلے بلند کردئے٭ ریاستی وزراء کے خلاف عوامی ناراضگی بی جے
کرناٹک کے ڈپٹی چیف منسٹر کا اہم رول، راہول گاندھی کی امریکہ سے واپسی کے بعد دہلی میں خصوصی اجلاسحیدرآباد ۔ 6 جون (سیاست نیوز) کرناٹک میں کانگریس کی کامیابی
پٹہ جات کی تقسیم روکنے کی ضرورت ۔ کرایہ دار بنایا جائے تو آمدنی متوقعحیدرآباد۔6۔جون۔(سیاست نیوز) شہر حیدرآباد میں پنجہ گٹہ کا ’پنجہ ‘تو رہ گیا لیکن اس پنجہ کے
ناگر کرنول میں کلکٹریٹ اور ایس پی آفس کا افتتاح : چیف منسٹر کا جلسہ عام سے خطابحیدرآباد 6 جون (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے سی آر نے کہا کہ
عازمین کی آمد سے حج ہاوز اور اطراف کی رونقوں میں اضافہحیدرآباد6 جون (سیاست نیوز) حج ہاؤز میں عازمین کی آمد کا سلسلہ شروع ہوتے ہی اطراف کی رونقوں میں
حکومت نے تعلیمی سال 2023-24 کیلئے اکیڈیمی کیلنڈر جاری کردیاحیدرآباد ۔6 ۔ جون (سیاست نیوز) حکومت نے تعلیمی سال 2023-24 سے متعلق اول تا دسویں کلاسیس سے متعلق اکیڈیمک کیلنڈر
حیدرآباد 6 جون ( سیاست نیوز ) فینسی نمبرات کے رجسٹریشن سے محکمہ ٹرانسپورٹ کو خاطر خواہ آمدنی ہو رہی ہے ۔ 3 جون کو صرف ایک دن میں ریجنل
حیدرآباد 6جون(سیاست نیوز) جنوبی ہند بشمول تلنگانہ میں مانسون کی وقت پر آمد متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔بحیرۂ عرب میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے مانسون پر منفی اثرات
حیدرآباد 6 جون ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر آندھرا پردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج پولاورم پراجیکٹ کے کاموں کا معائنہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ
حیدرآباد 6جون (یواین آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے 16اضلاع میں بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔محکمہ نے اپنے
حیدرآباد6جون(سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ملکم چیروو تالاب پر قبضہ جات کا معائنہ کرکے اندرون 15یوم رپورٹ داخل کرنے احکام جاری کئے ہیں ۔ چیف جسٹس اجول بھویان اور