شہر کی خبریں

تلنگانہ میں 17 مئی موسم کا گرم ترین دن

بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس، عوام کو مشکلات حیدرآباد۔17۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں جاریہ موسم گرما کا شدید گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا