حیدرآباد ڈیٹا سنٹرس کے طور پر ترقی یافتہ
بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری ، ممبئی اور چینائی پیچھےحیدرآباد ۔ 14 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ سروسز کی بڑھتی ہوئی مانگ کے
بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری ، ممبئی اور چینائی پیچھےحیدرآباد ۔ 14 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ سروسز کی بڑھتی ہوئی مانگ کے
تہوار کے موقع پر نصف شب کو گھروں میں گھس کر گرفتار کرنا عوامی حکومت کو ذیب دیتا ہے کیا؟حیدرآباد۔ 14 جنوری (سیاست نیوز) بی آر ایس کے رکن اسمبلی
آئندہ 20 دن میں مجالس مقامی کے انتخابات، تلنگانہ میں کانگریس کو دوبارہ اقتدار کا یقینحیدرآباد ۔14 ۔ جنوری (سیاست نیوز) وزیر عمارات و شوارع کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے
غیر موسمی پھل ، بازار میں آم سے عوام حیرت زدہ ، استعمال کنندوں کو محتاط رہنے کی ضرورتحیدرآباد۔14جنوری(سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد میں پھلوں کا بادشاہ ’’آم‘‘ دستیاب
16 تا 18 جنوری کو مقرر ، عنقریب اڈوینچر کا بھی آغازحیدرآباد۔14جنوری(سیاست نیوز) غبارہ کے ذریعہ فضاء کا سفر اور اس تفریح کے لئے تلنگانہ ٹوراز م کی جانب سے
خاتون ارکان اسمبلی کی عہدہ کے لیے عدم دلچسپی ، وزارت میں شمولیت کے منتظرحیدرآباد۔14جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ مہیلا کانگریس کی صدارت رکن قانون ساز کونسل وجئے شانتی کو دی
پاٹی گڈہ فلائی اوور کے نام پر سینکڑوں خاندانوں کو بے گھر کرنے کی سازش ، حکومت اور عہدیداروں کو عوام کے مفادات کی فکر نہیںحیدرآباد۔14جنوری(سیاست نیوز) حسین ساگر ایک
ہندوستان کے انتخابی سسٹم کی شفافیت پر پریزنیٹیشنحیدرآباد ۔14 ۔ جنوری (سیاست نیوز) چیف الیکٹورل آفیسر تلنگانہ سی سدرشن ریڈی کی زیر قیادت وفد نے بلجیم کے بروسیلز میں یوروپین
احتیاطی تدابیر کے طور پر قریبی مکانوں کے مکینوں کو باہر نکال لیا گیا۔ حیدرآباد: 13 جنوری، منگل کو حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں ایک گیس ری فلنگ سینٹر میں
ملزمان میں حیدرآباد کے ٹیلی ویژن اینکرز، سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والے اور یوٹیوب چینلز شامل ہیں۔ حیدرآباد: سائبرآباد پولس کے سائبر کرائمز ونگ نے 73 لوگوں کے
سرکاری کارپوریشن نے کہا کہ وہ خصوصی خدمات کے لیے 50 فیصد اضافی چارجز وصول کرے گی۔ حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی ایس آر ٹی سی) نے منگل
صنعت نگر ٹمس ہاسپٹل عصری سہولتوں کے ساتھ اُگادی تک عوام کو دستیاب ہوجائے گاحیدرآباد ۔13 ۔ جنوری (سیاست نیوز) ریاستی وزیر صحت دامودر راج نرسمہا نے کہا کہ کانگریس
اپوزیشن کے بعد میڈیا کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہےحیدرآباد ۔13 ۔ جنوری (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی آر نے کہا کہ
ہر الیکشن میں بی جے پی کو بھگوان کے نام پر ووٹ نہیں ملتے، کانگریس کا روشن مستقبل ہونے کی پیش قیاسی حیدرآباد ۔13 ۔ جنوری (سیاست نیوز) صدر پردیش
شہر کے بعض علاقوں کی سڑکیں سنسان، حیدرآباد ۔ وجئے واڑہ شاہراہ پر ٹریفک جامحیدرآباد۔13جنوری(سیاست نیوز) تلنگانہ میں مقیم آندھرائی عوام کی تلسنکرانت کے موقع پر اپنے آبائی مقامات کو
پولیس کی چوکسی کے باوجود مسلسل واقعات سے تشویشحیدرآباد 13 جنوری (سیاست نیوز) شہر میں چائنیز مانجھے کی زد میں آنے والے افراد کا سلسلہ جاری ہے۔ آج تازہ ترین
حیدرآباد 13جنوری (یواین آئی) سنکرانتی تہوار کے موقع پر تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں گوشت کی قیمتیں آسمان چھونے لگی ہیں۔ تہوار کی مانگ اور پیداوار میں کمی کی وجہ
حیدرآباد : /13 جنوری (سیاست نیوز) محترمہ رانی اندرا دیوی دھنراج گیر کے دیہانت سے شہر حیدرآباد کے ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا ۔ محترمہ اندرا دیوی دھنراج گیر طویل
ریاست بھر میں 52.43 لاکھ ووٹرس، 20 جنوری کو نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان حیدرآباد۔ 13 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ ریاستی الیکشن کمیشن نے ریاست میں آئندہ اربن لوکل باڈی
درجہ دوم کی ہیریٹیج عمارت ہونے کے باوجود حکام کی جانب سے نوٹسوں کی اجرائی ‘ پائیگاہ فیملی میں بے چینیحیدرآباد۔13۔ جنوری۔ (سیاست نیوز) ریاست حیدرآباد کے انڈین یونین میں