بالی ووڈ صنعت تاحال خسارہ کا شکار،کورونا وائرس و لاک ڈاؤن کے بعد حالات کی بحالی میں مشکلات
حیدرآباد۔7۔ستمبر۔(سیاست نیوز) ملک میں کورونا وائرس کے بعد پیدا شدہ معاشی صورتحال اور نقصانات سے بیشتر تمام شعبہ جات باہر آچکے ہیں اور بیشتر شعبہ جات میں ماقبل کورونا وائرس