وزیر داخلہ محمد محمود علی اور کمشنر پولیس انجنی کمار نے جناب سید وقارالدین کی عیادت کی
حیدرآباد۔19۔نومبر (سیاست نیوز) وزیر داخلہ محمد محمود علی نے اولیو ہاسپٹل نانل نگر پہنچ کر چیف ایڈیٹر رہنمائے دکن جناب سید وقار الدین کی عیادت کی۔ وزیر داخلہ نے جناب