ٹی آر ایس صدارت کیلئے کے سی آر کے نام کا اعلان رسمی کارروائی
پرچہ نامزدگی کا ادخال مکمل ، چیف منسٹر کی تائید و حمایت میں 18 پرچہ نامزدگیاں داخل کی گئیحیدرآباد /22 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر کے سی آر
پرچہ نامزدگی کا ادخال مکمل ، چیف منسٹر کی تائید و حمایت میں 18 پرچہ نامزدگیاں داخل کی گئیحیدرآباد /22 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر کے سی آر
پیداوار میں اضافہ کے سی آر کا کارنامہ، ملازمین کے اجلاس سے جگدیش ریڈی کا خطابحیدرآباد 22۔اکتوبر (سیاست نیوز) وزیر برقی جگدیش ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ میں برقی بحران
20 ہزار کا وعدہ تھا لیکن 200 مکانات تعمیر نہیں ہوئے، کانگریس قائدین کی تنقیدحیدرآباد۔22 ۔اکتوبر (سیاست نیوز) حیدرآباد میں حکومت کی جانب سے تعمیر کردہ ڈبل بیڈروم مکانات کے
حیدرآباد۔22 ۔اکتوبر (سیاست نیوز) صدرپردیش کانگریس ریونت ریڈی کے حضور آباد میں دو روزہ انتخابی دورے کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ریونت ریڈی پہلی مرتبہ حضور آباد کی انتخابی مہم
حیدرآباد۔22 ۔اکتوبر (سیاست نیوز) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ طلبہ میں امتحانات سے متعلق خوف اور دیگر ذہنی تناؤ سے نمٹنے کیلئے 7 ممتاز ماہرین نفسیات کی خدمات حاصل
حیدرآباد۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جمعہ کے روز حیدرآباد میں ایک اورمرتبہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ایک نئی اونچائی کو پہنچ گئی ہیں۔ شہر میں پٹرول
حیدرآباد۔ حیدرآباد کرکٹ اسوسیشن میں جاری کشیدگی پر ردعمل پیش کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے مداخلت کیا فیصلہ کیا ہے اور بہت جلد اسوسیشن کے امور کے لئے ایک ایڈمنسٹریٹر
36 لاکھ افراد نے دوسری خوراک حاصل نہیں کی، ماسک کے استعمال میں لاپرواہی خطرناک، ڈائرکٹر پبلک ہیلت سرینواس راؤ کا بیانحیدرآباد۔21 ۔اکتوبر (سیاست نیوز) ڈائرکٹر پبلک ہیلت ڈاکٹر سرینواس
امتحانات کے وقت خانگی جونیر کالجس کے انتظامیہ کے رویہ پر سبیتا اندرا ریڈی نے برہمی کا اظہار کیاحیدرآباد۔/21 اکٹوبر، ( سیاست نیوز) ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے
حیدرآباد 21 اکتوبر : چیف منسٹر 27 اکٹوبر کو حضور آباد پنچکل میں جلسہ سے خطاب کرینگے۔
حیدرآباد 21 اکتوبر (یواین آئی ) ناگرجناساگر پراجیکٹ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہورہا ہے ۔ یہاں 68,263 کیوزک پانی کا بہاودرج کیاگیا جس کے بعد دو دروازے کھول
خلاف ورزی پر چالانات ، ماسک نہ لگانے پر 1000 روپئے جرمانہ پولیس کا فیصلہحیدرآباد ۔ 21 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : شہر حیدرآباد کے سڑکوں پر
انتخابی مہم سے خاطر خواہ آمدنی ، گروپ لیڈرس کے پاس بکنگ، مہم میں شریک قائدین کو دلچسپ تجربہحیدرآباد۔21 ۔اکتوبر (سیاست نیوز) حضور آباد ضمنی چناؤ ملک بھر کے لئے
ہر گھر سے ایک ووٹ کا نعرہ، روڈ شو اور جلسوں کا منصوبہحیدرآباد۔21 ۔اکتوبر (سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے حضور آباد کی انتخابی مہم میں شدت پیدا کرنے کا فیصلہ
حکومت کو تلنگانہ پولیوشن بورڈ ، موسیٰ ندی ریور فرنٹڈیولپمنٹ کمیٹی کو منصوبہ پیش کرنے کی ہدایتحیدرآباد۔21اکٹوبر(سیاست نیوز) موسیٰ ندی کی صفائی کے اعلانات پر اب عمل آوری کے امکانات
حیدرآباد۔21 ۔اکتوبر (سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں ڈاٹا سائنس اور مشین لرننگ کے موضوع پر 10 روزہ آن لائین فیکلٹی ڈیولپمنٹ پروگرام کا آغاز ہوا۔ یونیورسٹی کے
سفیر فلسطین عد نا ن ابو الہا ئجا کی جانب سے عیا دتحیدرآباد۔21/ اکٹوبر(پریس نوٹ) جناب سید وقار الدین چیف ایڈیٹر روز نامہ رہنمائے دکن و چیرمین انڈ و عرب
بی جے پی کو شکست دینا بنیادی مقصد، مقامی کیڈر کی رپورٹ پر فیصلہ : ویرا بھدرمحیدرآباد۔21 ۔اکتوبر (سیاست نیوز) حضور آباد کے ضمنی چناؤ میں بائیں بازو کی جماعتوں
پولیس یوم شہیداں کے موقع پر وزیر داخلہ محمد محمود علی کا خطابحیدرآباد۔/21 اکٹوبر، ( سیاست نیوز) وزیر داخلہ محمد محمود علی نے کہا کہ ریاست میں موثر پولیسنگ سے
حیدرآباد/21 اکٹوبر، ( سیاست نیوز) ریاست میں انجینئرنگ نشستوں میں اضافہ یقینی ہوگیا تاہم اس ضمن میں احکامات کی اجرائی باقی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ چیف منسٹر کے سی