باپ کی آخری رسومات سے 4بیٹیوں کا انکار
میکانک عمران پاشاہ نے ڈرائیور کی مدد سے آخری رسومات انجام دیحیدرآباد۔ کورونا سے متاثر ہوکر خودکشی کرنے والے ہندو شخص کی آخری رسومات سے چار بیٹیوں نے انکار کردیا۔
میکانک عمران پاشاہ نے ڈرائیور کی مدد سے آخری رسومات انجام دیحیدرآباد۔ کورونا سے متاثر ہوکر خودکشی کرنے والے ہندو شخص کی آخری رسومات سے چار بیٹیوں نے انکار کردیا۔
ادویات کی فراہمی کا فیصلہ، حکومت کو تفصیلات روانہ کی اپیلحیدرآباد: وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ نے بلیک فنگس سے متاثرہ مریضوں کو ادویات کی فراہمی کے سلسلہ
وردھنا پیٹ میں کورونا کی وجہ سے جنگلات میں رہنے پر مجبورحیدرآباد :۔ مل جھل کر رہنے والے متحدہ خاندان کورونا کی وجہ سے عارضی طور پر ہی سہی علحدہ
حیدرآباد: تلنگانہ میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران 20 ڈاکٹرس کی موت ہوئی ۔ انڈین میڈیکل اسوسی ایشن کے مطابق شہر میں 10 اموات جبکہ نظام آباد 3 ،
سکھیند ر ریڈی کی نامزدگی یقینی، ایک مسلمان کو نمائندگی دینے کاامکانحیدرآباد: تلنگانہ قانون ساز کونسل کی 6 نشستوں کی میعاد 3 جون کو ختم ہورہی ہے لیکن الیکشن کمیشن
اے پی حکومت کا فیصلہ ، بی سی طبقہ کیلئے بھی تحفظات میں توسیعحیدرآباد: آندھراپردیش حکومت نے پسماندہ طبقات کیلئے تعلیم اور روزگار میں تحفظات کو آئندہ 10 برسوں تک
ایک اور طوفان ’ یاس ‘ آئندہ ہفتے سرگرم ہونے کا بھی انتباہحیدرآباد۔تلنگانہ میں آئندہ 2یوم میں ہلکی اور تیز بارش کے امکانات ہیں ۔ کہا جا رہاہے کہ آئندہ
حیدرآباد: آندھراپردیش قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج امراوتی میں منعقد ہوا۔ چیف منسٹر جگن موہن ریڈی اور کئی وزراء ماسک کے بغیر شریک ہوئے۔ الیکٹرانک میڈیا اور سوشیل
حیدرآباد۔ محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے جلدی ہی ایک نیا ای فائلنگ ویب پورٹل ٹیکس دہندگان کیلئے جاری کیا جائیگا ۔ اس کے ذریعہ معمول کے مطابق انکم ٹیکس
حیدرآباد: اقلیتی اقامتی اسکولوں جونیئر کالجس میں تعلیمی سال 2021-22 کیلئے داخلوں کی تاریخ میں 31 مئی تک توسیع کردی گئی ۔ سکریٹری تلنگانہ اقامتی اسکول سوسائٹی بی شفیع اللہ
حیدرآباد۔ پرانے شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کیلئے فوری اقدامات ناگزیر ہیں کیونکہ شہر میں صفائی کے مسائل کے حل کیلئے کوئی کاروائی نہ ہونے کا خود
حیدرآباد۔ نویں آکسیجن ایکسپریس صنعت نگر گڈس شیڈس کو آج پہونچ گئی ۔ اس میں 119.45 میٹرک ٹن آکسیجن پہونچی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ اب تک ریاست کو
دیہی علاقوں میں کورونا کے کیسیس تیزی سے پھیلنے پر وزیراعظم کی ہدایت پر نئی منصوبہ بندیحیدرآباد :۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (ICMR ) نے گھروں کو پہونچکر کورونا
سکندرآباد میں عمارت کے انہدام پر برہمی کا اظہارحیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے سکندرآباد کے علاقہ میں ایک عمارت کے انہدام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر جی ایچ
کورونا سے 70 ڈیلرس کی موت، حکومت سے امداد کا مطالبہحیدرآباد: تلنگانہ کے راشن ڈیلرس نے مطالبات کی عدم تکمیل کی صورت میں چاول کی تقسیم کو روکنے کی دھمکی
کوٹھی کے ای این ٹی ہاسپٹل میں بیڈس فل ، ایک ضعیف شخص 7 گھنٹوں تک اسٹریچر پر پڑا رہاحیدرآباد :۔ بلیک فنگس کا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے
نظام آباد اور کاما ریڈی میں اموات سے سنسنی ، دیہی علاقوں میں علاج کی سہولتیں نہیںحیدرآباد: حکومت نے تلنگانہ میں بلیک فنگس کے کیسیس میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے
مسلم تحفظات پر عمل آوری میں دشواری ہوگی، محمد علی شبیر کا بیانحیدرآباد: تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی تشکیل کے موقع پر حکومت نے مسلم رکن کے تقرر کو نظر
ماسک، ادویات اور اجناس کی تقسیم ، اتم کمار ریڈی کی اپیلحیدرآباد: صدر پردیش کانگریس اتم کمار ریڈی نے پارٹی کارکنوں اور قائدین سے اپیل کی کہ 21 مئی کو
ٹھیلہ بنڈی رانوں اور یومیہ مزدور کو مشکلات ، حکومت سے امداد کی نمائندگی کا فیصلہحیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں توسیع کے فیصلہ کے