شہر کی خبریں

دسویں آکسیجن ٹرین حیدرآباد پہنچ گئی

حیدرآباد: تلنگانہ کیلئے دسویں آکسیجن ایکسپریس ٹرین حیدرآباد کے صنعت نگر پہنچ گئی۔اس کے 6کنٹینرس میں 118.93 ٹن آکسیجن ہے ۔یہ ٹرین اوڈیشہ کے رورکیلا سے یہاں پہنچی۔ساوتھ سنٹرل ریلوے