بی جے پی دستور تبدیل کرنے اور تحفظات کو ختم کرنے کی خواہاں زعفرانی جماعت اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب ہوگی تو 100 سال پیچھے ہوجائیں گے : ہریش راؤ
حیدرآباد : ریاستی وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے بی جے پی پر دستور میں تبدیلی کرنے اور تحفظات کو ختم کرنے کی سازش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے