تلنگانہ میں کورونا کے 116 نئے کیسیس ، 165 افراد صحت یاب
حیدرآباد: تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 116 نئے کیسس منظر عام پر آئے جبکہ 165 افراد صحت یاب ہوئے ۔ اس مدت میں ایک بھی موت
حیدرآباد: تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 116 نئے کیسس منظر عام پر آئے جبکہ 165 افراد صحت یاب ہوئے ۔ اس مدت میں ایک بھی موت
اتم کمار ریڈی نے سڑک پر پکوان میں حصہ لیا، مہیلا قائدین اور کارکنوں کی شرکتحیدرآباد: ملک میں پٹرول ، ڈیزل اور پکوان گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے
حیدرآباد :۔ پرانے شہر میں برتھ یا ڈیتھ سرٹیفیکٹ حاصل کرنا ایک بڑا مسئلہ ہے ۔ معلوم ہوا کہ صداقت نامہ پیدائش یا ڈیتھ سرٹیفیکٹ جاری کرنے میں بے قاعدگیوں
این ڈی اے کی نئی اصطلاح ’ نو ڈاٹا ایولیبل ‘ ریاستی وزیر کے ٹی آر کا دعویٰحیدرآباد :۔ ریاست میں گریجویٹ حلقوں کے کونسل انتخابات میں شدت پیدا ہوگئی
حیدرآباد :۔ شہر حیدرآباد تاریخی ورثہ کا شہر ہی نہیں بلکہ شہر سابق میں میڈیکل ہب کی شناخت بھی رکھتا ہے ۔ عمارتوں کو دور آصفیہ میں بس دیدہ زیب
محکمہ تعلیم کی جانب سے تیار تجاویز پر وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کے ساتھ عنقریب اجلاسحیدرآباد۔ حکومت کی جانب سے چھٹویں تا آٹھویں جماعت کے امتحانات منعقد کرنے کے
مرکز نے تلنگانہ کے ساتھ ناانصافی کی، ریاستی وزیر دیاکر راؤ اور دوسروں کا خطابحیدرآباد: ریاستی وزیر پنچایت راج ای دیاکر راؤ نے کہا کہ علحدہ تلنگانہ تحریک میں بی
کے سی آر 4 مارچ کو دورہ کریں گے، تروپتی کی طرز پر ترقی دینے کا منصوبہحیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ 4 مارچ کو یادادری مندر کا دورہ
مخالف دلت بیانات ، ٹی آر ایس ارکان اسمبلی کا مکتوبحیدرآباد: ٹی آر ایس کے دلت ارکان اسمبلی نے بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کے مخالف دلت ریمارکس
محکمہ تعلیم اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کو بی ونود کمار کا مکتوبحیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ بورڈ کے نائب صدرنشین بی ونود کمار نے محکمہ تعلیم کے عہدیداروں پر زور دیا
نئی دہلی۔ سابق ہندوستانی کپتان اور موجودہ صدر حیدرآباد کرکٹ اسوسیشن محمد اظہر الدین نے اتوار کے روز کہاکہ محفوظ حالات میں اس سال انڈین پریمیر لیگ(ائی پی ایل) منعقد
گریجویٹ ایم ایل سی نشستوں کی مہم عروج پر، سرکاری ملازمین اور طلبہ پر تمام جماعتوں کی نظریںحیدرآباد۔ گریجویٹ زمرہ کی 2 ایم ایل سی نشستوں کی انتخابی مہم میں
تقاریب کے بجائے غریبوں کی مدد کرنے کا مشورہحیدرآباد۔ وزیر داخلہ محمد محمود علی 2 مارچ کو اپنی سالگرہ نہیں منائیں گے۔ کورونا وباء کے پیش نظر عوام کو احتیاطی
رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی کا سوال، سیکولر پارٹی کانگریس امیدوار کی تائید کا مطالبہحیدرآباد۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ اے ریونت ریڈی نے مجلس کے صدر اسد اویسی سے سوال کیا کہ
حیدرآباد : ڈائریکٹر پبلک ہیلت سرینواس راؤ نے کہا کہ یکم مارچ سے 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد اور 45 سے 59 سال عمر کے ایسے افراد جو
والدین اور اولیائے طلبا میں تشویش کی لہر ۔ گھریلو قرنطینہ میں علاج کا فیصلہ حیدرآباد۔سنگاریڈی کے اسکول میں 12 طالبات کے کورونا پازیٹیو پائے جانے سے اولیائے طلبہ و
جانا ریڈی سے مقابلہ آسان نہیں، امیدوار کے مسئلہ پر برسراقتدار پارٹی میں اختلافاتحیدرآباد۔ ناگر جنا ساگر اسمبلی حلقہ کے ضمنی چناؤ کے سلسلہ میں ٹی آر ایس اور بی
حیدرآباد۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے پی ایس ایل وی۔ C51 کی خلاء میں کامیاب لانچنگ پر ہندوستانی خلائی تحقیق کے ادارہ ’ اِسرو‘ کو مبارکباد پیش کی
حکومت سے واٹر بورڈ کی نمائندگی، الیکٹریسٹی ڈپارٹمنٹ سے تال میل کی کوششحیدرآباد۔ تلنگانہ حکومت نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات میں عوام سے ماہانہ 20 ہزار لیٹر مفت پانی
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 176 نئے کیس درج کئے گئے اور ایک موت ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق 163 افراد صحتیاب ہوئے ۔ ریاست