شہر کی خبریں

آکسیجن ایکسپریس کی سکندرآباد آمد

حیدرآباد۔ پانچ ٹینکرس کے ساتھ پہلی آکسیجن ایکسپریس ٹرین جس نے اوڈیشہ کے انگول سے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا،اتوار کوتلنگانہ پہنچی۔پانچ خالی ٹینکرس سکندرآباد سے 28اپریل کو بھیجے