تلنگانہ کے خانگی و پروفیشنل کالجس کا پیر سے غیر معینہ مدت کا بند
فیس بازادائیگی و اسکالرشپس کے بقایا جات کی فوری اجرائی کا مطالبہحیدرآباد۔28۔اکٹوبر(سیاست نیوز) تلنگانہ میں فیس بازادائیگی اور اسکالر شپس بقایا جات کا مسئلہ سنگین نوعیت اختیار کرتا جا رہاہے