تلنگانہ میں وقف جائیدادوں کا امید پورٹل پر اندراج شروع نہیں ہوا
وقف بورڈ میں سی او کی عدم موجودگی سے تعطل ۔ کئی وقف جائیدادیں متنازعہ بن سکتی ہیں حیدرآباد 10 اکٹوبر(سیاست نیوز) وقف جائیدادوں کے UMEED پورٹل پر اندراج کیلئے
وقف بورڈ میں سی او کی عدم موجودگی سے تعطل ۔ کئی وقف جائیدادیں متنازعہ بن سکتی ہیں حیدرآباد 10 اکٹوبر(سیاست نیوز) وقف جائیدادوں کے UMEED پورٹل پر اندراج کیلئے
15 اکٹوبر سے ریاست بھر میں بارشوں کا سلسلہ تھم جانے کی امیدحیدرآباد۔10۔اکٹوبر(سیاست نیوز) تلنگانہ میں مانسون کی بارشوں کا سلسلہ بند ہوچکا ہے اور 14 اکٹوبر تک شہر حیدرآباد
امراوتی 10 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) آندھرا پردیش کے پرکاشم ضلع کی ایک تمباکو فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ۔ شارٹ سرکٹ اس کی وجہ سمجھی
شیخ سلیمہ ایس پی سی آئی ڈی اور ویمن سیفٹی ونگ سے منسلکحیدرآباد ۔ 10 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ حکومت نے آئی پی ایس عہدیداروں کے
مشرف فاروقی کا انجینئرس کے ساتھ اجلاس ، حیدرآباد میں اضافی ٹرانسفارمرس کی تنصیب کا فیصلہحیدرآباد ۔ 10 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کے برقی اداروں نے موسم گرما کی
حیدرآباد ۔ 10 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : شہر کے مضافاتی علاقہ پدا عنبر پیٹ میں جمعہ کی ابتدائی ساعتوں میں مگرمچھ کو دیکھا گیا جس سے مقامی
حیدرآباد ۔ 10 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : ریاست آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو جنہوں نے اپنا سیاسی سفر بطور طالب علم ایک رہنما
گرج چمک کے علاوہ، اس نے آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے۔ حیدرآباد: ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) حیدرآباد نے پیر 13 اکتوبر
انتخابی عمل پر 6 ہفتے تک روک، حکومت کو جواب داخل کرنے چار ہفتوں کی مہلت، چیف جسٹس اپریش کمار سنگھ اور جسٹس جی ایم محی الدین کا دو روزہ
پن کے بجائے نئی سہولت سے یو پی آئی خدمات میں بہتری کا امکانحیدرآباد ۔ 9 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) حکومت نے یو پی آئی کے ذریعہ رقومات کی ادائیگی
حیدرآباد ۔ 9 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) گروپ I تقررات معاملہ میں تلنگانہ حکومت کو سپریم کورٹ سے آج راحت ملی جب عدالت نے ہائی کورٹ کے عبوری احکامات میں
ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا سے ملاقات، جرمنی کی ٹکنالوجی سے استفادہ کا پیشکشحیدرآباد 9 اکتوبر (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے کہا کہ حکومت سولار برقی پیداوار
10 ۔ اکٹوبر تک ڈیویژنس کے اجلاس ، 12 اکٹوبر سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہحیدرآباد 9 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) بی آر ایس نے اسمبلی حلقہ جوبلی
حیدرآباد ۔ 9 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) وزیر اینمل ہسبنڈری وی سری ہری اور وزیر سیاحت جوپلی کرشنا راؤ نے کہا کہ تحفظات پر ہائی کورٹ فیصلہ سے پسماندہ طبقات
حکومت کی جانب سے فیس کی رقومات ادا کرنے میں ناکامی کے بعد فیصلہ ۔ انتظامیہ کو شدید مشکلات کا ادعا حیدرآباد 9 اکٹوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں پروفیشنل کالجس
حیدرآباد ، 9 اکتوبر ( یو این آئی) مرکز اور آئی ٹی و کمیونیکیشن محکمہ کے تعاون سے انڈین اسکول آف بزنس میں میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس
حیدرآباد ۔ 9 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) کانگریس کے ضلعی صدور کے انتخاب کے لئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ مبصرین ہفتہ 11 اکتوبر کو حیدرآباد
حیدرآباد ۔ 9 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) سابق میئر اور پردیش کانگریس کے نائب بی رام موہن نے جوبلی ہلز ضمنی چناؤ میں بی جے پی ٹکٹ پر مقابلہ کی
حیدرآباد ، 9 اکتوبر ( یو این آئی) تلنگانہ کے سکندرآباد کنٹونمنٹ میں چلتی اسکول بس سے دھواں نکلنے لگاجس سے سنسنی پھیل گئی۔ جمعرات کی صبح تقریباً 8 بجے
یومیہ 300 گیاس سیلنڈرس کے ساتھ چلتے پھرتے چولہے ، غیر مجاز طور پر استعمالحیدرآباد۔9۔اکٹوبر۔(سیاست نیوز) تاریخی چارمینار کی سیاحت کے لئے پہنچنے والے سیاح یا اس تاریخی عمارت کے