شہر کی خبریں

نوین یادو کو تلگو فلمسٹار سمن کی تائید

حیدرآباد ۔ 10 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے ضمنی چناؤ میں تلگو فلم اسٹار سمن نے کانگریس امیدوار نوین یادو کی تائید کا اعلان کیا ہے