شہر کی خبریں

شہر حیدرآباد کے ہاسٹلس کو بند کرنے کی نوٹس

حیدرآباد۔ 18مارچ (یو این آئی) کرونا وائرس کے خوف کے نتیجہ میں گریٹر حیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)نے شہر حیدرآباد کے ہاسٹلس کو بند کرنے کی نوٹس جاری کی ہے