شہریت بل کی منظوری کے بعد شہر میں مقیم روہنگیا پناہ گزینوں میں غیر یقینی،واپسی سے خوفزدہ
حیدرآباد۔/11 ڈسمبر،( سیاست ڈاٹ کام)شہریت ترمیمی بل پارلیمنٹ میں منظور ہوچکی ہے اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ یہ واضح کرچکے ہیں کہ روہنگیائی مسلم پناہ گزینوں کو شہریت نہیں