شہر کی خبریں

دوست کے چاقو سے حملے میں ایک شخص زخمی

حیدرآباد۔/18 جون، ( سیاست نیوز) کالا پتھر پولیس اسٹیشن حدود میں ایک شخص نے اپنے دوست پر چاقو سے حملہ کر کے اسے زخمی کردیا۔ انسپکٹر کالا پتھر کنکیا کے