ماڈرن ٹکنالوجیز کو محفوظ اور قابل اعتبار بنانا وقت کا تقاضہ، اٹامک منیرلس ڈائرکٹوریٹ کے سائنس دانوں سے نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو کا خطاب
حیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : نائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ نیوکلیر الیکٹریسٹی سے بڑی حد تک گرین ہاوز