صدر تلنگانہ بی جے پی رامچندر کی نئی ٹیم کو قطعیت، اہم عہدوں پر 50 قائدین کو جگہ فراہم کرنے کی گنجائش
حیدرآباد۔27۔اگسٹ(سیاست نیوز) تلنگانہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر رامچندر راؤ کی نئی ٹیم کو قطعیت دی جاچکی ہے!ذرائع کے مطابق تلنگانہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے تنظیمی امور میں بڑے پیمانے