آبپاشی پراجکٹس کی تعمیر کیلئے بیدخل کردہ افراد کی امداد و بازآبادکاری کیلئے چیف منسٹر کی ہدایت
حیدرآباد 12 مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے ریاست کے آبپاشی عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ آبپاشی پراجکٹس کی تعمیر کے لئے بیدخل کئے گئے افراد