تلنگانہ نئی ترقی یافتہ ریاست ‘ہر قوم ‘ ہر طبقہ اور مذہب کے ماننے والے خوشحال زندگی بسر کر رہے ہیں
ہر سال 9 ڈسمبر کو تلنگانہ تلی اوترانا دنواتسوم منانے کا فیصلہ ۔ کونسل سے منظوری کی خواہش۔ قانون ساز کونسل میں ڈپٹی چیف منسٹر ملو بٹی وکرامارک کا اظہار
ہر سال 9 ڈسمبر کو تلنگانہ تلی اوترانا دنواتسوم منانے کا فیصلہ ۔ کونسل سے منظوری کی خواہش۔ قانون ساز کونسل میں ڈپٹی چیف منسٹر ملو بٹی وکرامارک کا اظہار
300 میگاواٹ برقی پیدا کرنے کا منصوبہ، حکومت تلنگانہ کی تجویزحیدرآباد ۔ 9 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ ریاستی حکومت لوور مانیر ڈیم پر 300 میگا
جنوری کے پہلے ہفتہ میں انہدامی کارروائی ، کاموں میں تیزی ، منتخبہ نمائندوں کو رکاوٹ بننے سے گریز کا فیصلہحیدرآباد۔9۔ڈسمبر۔(سیاست نیوز) پرانے شہر میں میٹرو ریل کے تعمیری کاموں
اڈانی ریونت ریڈی کی تصویر کی ٹی شرٹ پہن کر حاضر ہونے والے بی آر ایس قائدین کو پولیس نے گرفتار کرلیاحیدرآباد ۔ 9 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز
10,000 سیونگ مشین کی تقسیم ، 5000 خواتین کو 50 ہزار سبسیڈی ، موسیٰ ریور کے متاثرین کو کاروبار کیلئے دو لاکھ روپئے کی فراہمی، 13 ڈسمبر سے آن لائین
سونیا گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر حکومت کا اقدام ، چیف منسٹر ، وزراء ، ارکان اسمبلی و کونسل کی شرکتحیدرآباد۔9۔ڈسمبر۔(سیاست نیوز) چیف منسٹرتلنگانہ اے ریونت ریڈی نے آج
30 لاکھ روپئے جرمانہ ، درخواست گزار کو 25 لاکھ ادا کرنے کی ہدایت، ہندوستانی شہریت کا دعویٰ مستردحیدرآباد ۔9۔ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائیکورٹ نے ویملواڑہ کے سابق رکن اسمبلی
حیدرآباد۔ 9 ڈسمبر (راست) ابولکلام آزاد ریسرچ انسٹی ٹیوٹ باغ عامہ نامپلی میں اردو اکیڈیمی ایوارڈ یافتگان کا تہنیتی پروگرام ’’صبح تہنیت‘‘ منعقد ہوا جس میں مخدوم ایوارڈ ابولکلام آزاد
اسمبلی میں ریاستی وزیر اتم کمار ریڈی کی تقریبحیدرآباد 9ڈسمبر (سیاست نیوز) وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی نے علحدہ تلنگانہ کی تشکیل کیلئے کانگریس قائد سونیا گاندھی سے اظہار تشکر
وعدوں کی تکمیل کے بغیر جشن مضحکہ خیز، تلنگانہ کی نہیں کانگریس کی تلی ہونے کا دعویٰحیدرآباد۔ 9 ڈسمبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کے
گرفتار افراد میں سیکورٹی مینیجر کے ساتھ ساتھ سندھیا تھیٹر کے مالک اور مینیجر شامل ہیں۔ حیدرآباد: اتوار، 8 دسمبر کو اللو کی ارجن کی تازہ ترین فلم “پشپا 2:
حیدرآباد 8 ڈسمبر ( سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی 9 ڈسمبر کوتلنگانہ کی تشکیل کے اعلان اور محترمہ سونیاگاندھی کی سالگرہ کے موقع پر سیکریٹریٹ میں ’تلنگانہ تلی ‘
بنڈی سنجے اور کشن ریڈی نے بھی معذرت کرلی، گورنر کی شرکت کے بارے میں تجسس حیدرآباد۔/8 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) ریونت ریڈی حکومت کے ایک سال کی تکمیل کے
بیروزگاری کی شرح سب سے کم ۔ ریاست کو منشیات سے پاک بنانے اقدامات ۔ ریونت ریڈی حکومت کا ایک سالمیٹرو ریل کا دوسرا مرحلہ اور فیوچر سٹی کا قیام
صدر تلنگانہ کانگریس مہیش کمار گوڑ کی پارٹی قائدین کے ساتھ زوم کانفرنس حیدرآباد۔/8 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس مہیش کمار گوڑ نے کل 9 ڈسمبر کو سونیا
حیدرآباد۔/8 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) مجسمہ تلنگانہ تلی کی نقاب کشائی سے عین قبل برسراقتدار اور اپوزیشن کے درمیان مجسمہ کی تیاری پر تنازعہ پیدا ہوچکا ہے۔ بی آر ایس
کانگریس حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر گرما گرم مباحث کا امکان، حکومت کارنامے پیش کرے گی، اسمبلی کے اطراف سخت سیکوریٹی حیدرآباد۔/8ڈسمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی
سدی پیٹ میں 76 ملی میٹر اور منچریال میں 67 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئیحیدرآباد 8 ڈسمبر (سیاست نیوز) جنوبی ہند کی ریاستوں سے طوفان ’فینگل ‘ کے اثرات
حیدرآباد 8 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کانگریس کے سربراہ مہیش کمارگوڑنے سکریٹریٹ میں نصب تلنگانہ تلی کے مجسمہ کو تیار کرنے والے مجسمہ سازرمناریڈی کو تہنیت پیش کی۔ تلنگانہ
حیدرآباد۔/8 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے تلگو تلی مجسمہ کی تنصیب کے کاموں کو نامنیشن کی بنیاد پر ایک خانگی کمپنی کے حوالے کرنے کے خلاف دائر