تین ٹمس ہاسپٹلس اور ورنگل کے سوپر اسپشالیٹی ہاسپٹلس کی تعمیرات میں تیزی پیدا کرنے کی ہدایت
حیدرآباد۔ 5 جولائی (سیاست نیوز) ریاستی وزیر صحت دامودر راج نرسمہا نے محکمہ صحت کے اعلیٰ عہدیداروں کا اجلاس طلب کیا۔ شہر حیدرآباد کے صنعت نگر، آلوال، کتہ پیٹ، ٹمس