وزیراعظم نے آندھراپردیش میں 58 ہزار کروڑ کے پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھا
امراوتی کی تعمیرنو میں تعاون کا بھروسہ، چندرابابو نائیڈو کی ستائش، جلسہ عام سے نریندر مودی کا خطابحیدرآباد 2 مئی (سیاست نیوز) وزیراعظم نریندر مودی نے آج آندھراپردیش کے دارالحکومت