شہر کی خبریں

تلنگانہ اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد 14 جولائی (سیاست نیوز) دفتر موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ اضلاع نرمل، نظام آباد، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، کاماریڈی، محبوب نگر میں زور دار بارش کا امکان ہے۔

سرکاری ہاسٹل سے 19طلباء فرار ہوگئے

جنگاوں کے پیمبرتی میں واقعہ ۔ اولیائے طلبا کا شدید احتجاجحیدرآباد 13 جولائی ( سیاست نیوز ) ایک سرکاری ہاسٹل سے 19 طلباء فرار ہوگئے ۔ اس واقعہ کے بعد