شہر کی خبریں

طبی تعلیم کی نشستوں پر خانگی کالجس کی نظر!

تمام نشستیں مینجمنٹ کوٹہ میں تبدیل کرنے خصوصی حکمت عملی کی تیاریمیڈیکل کالجس کو ڈیمڈ یونیورسٹی کا درجہ پانے کی کوشش۔ 50 فیصد نشستوں کا نقصان ہوگا۔ تحفظات ختم ہونگےحیدرآباد